SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  •  قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی، عمران خان

    قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی، عمران خان

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے قومی اتحاد کے ذریعے دہشت گردی کو شکست دی ہے۔

  • طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان

    طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸

    قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے سربراہ ملاعبدالغنی برادرکی سربراہی میں طالبان پولیٹیکل کمیشن کا 9 رکنی وفد آج صبح پاکستان پہنچ گیا۔

  • کابل کار بم دھماکے کی مذمت

    کابل کار بم دھماکے کی مذمت

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲

    افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔

  • سعودی عرب میں 100 علماء اور خطیب نظر بند اور عہدوں سےبرطرف

    سعودی عرب میں 100 علماء اور خطیب نظر بند اور عہدوں سےبرطرف

    Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷

    سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔

  • کراچی میں بم دھماکے کی کوشش ناکام

    کراچی میں بم دھماکے کی کوشش ناکام

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶

    پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے کراچی میں بم دھماکے کے ذریعے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

  • شام کے شہر قنیطرہ میں دھماکہ، 2 شامی فوجی جاں بحق

    شام کے شہر قنیطرہ میں دھماکہ، 2 شامی فوجی جاں بحق

    Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    شام کے شہر قنیطرہ کے خان ارنبہ میں زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

  • قندھار ميں طالبان کا حملہ پسپا، ۵۱ ہلاک

    قندھار ميں طالبان کا حملہ پسپا، ۵۱ ہلاک

    Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۶

    افغان وزارت دفاع کے مطابق کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونریز جھڑپوں میں دسیوں طالبان مارے گئے ہیں۔

  • کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    افغانستان میں امن کے عمل کے ساتھ قتل کا عمل بھی جاری ہے۔

  • کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو

    کابل میں پھر راکٹوں سے حملہ ۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸

    افغان دارالحکومت کابل کے خیر خانہ علاقے سے کم از کم ۸ راکٹ داغے گئے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ایک شخص کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔عام طور پر افغان حکومت اس قسم کے حملوں کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتی ہے۔

  • کابل کے مختلف علاقوں پر رواں ماہ کے دوران دوسری مرتبہ راکٹ باری

    کابل کے مختلف علاقوں پر رواں ماہ کے دوران دوسری مرتبہ راکٹ باری

    Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل پر راکٹ باری میں کئی عام شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۵ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS