-
ایران نے افغانستان میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کابل میں دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
شامی فوج کی کامیاب کارروائی اور ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۹شام کی فوج نے ترکی کے فوجی حملوں پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے صوبہ حماہ کے شمال مغربی علاقے پر حملے شروع کئے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن: وینزوئلا میں دہشتگردانہ منصوبے میں ملوث نہیں ہوں
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزوئلا میں نیکولس میڈورو کی حکومت کے خلاف ہر قسم کے دہشتگردانہ منصوبے میں ملوث ہونے کو مسترد کردیا ہے۔
-
عراقی فوجیوں کی کاروائی، 135 دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی سفارتکار دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں: ایران
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کی ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفارتکار طویل عرصے سے دہشت گردوں کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ انھیں ہتھیار بھی فراہم کر رہے ہیں۔
-
پاکستان، 6 سکیورٹی اہلکار جانبحق و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایک حملے میں 2 سکیورٹی اہلکار جانبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، دردناک جوابی حملوں کا انتظار کرے: عراقی فورسز
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ استقامتی گروہ امریکا کے دہشت گردانہ حملوں کا ہر حال میں جواب دیں گے۔ اس درمیان عصبۃ الثائرین نامی ایک گروہ نے التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸گزشتہ روز امریکی دہشتگردوں نے عراق کے چار صوبوں میں مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے مراکز پر ہوائی حملے کئے جن میں کم از کم تین عراقی شہید اور سات زخمی ہو گئے۔ عراقی تنظیموں نے اس امریکی دہشتگردی پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ اب عراق میں امریکی دہشتگردوں کا برا وقت آن پہونچا ہے۔ امریکی حملے میں شہید ہونے والوں کی نجف اشرف میں تشییع کی گئی۔
-
ادلب صورتحال پر مطمئن ہیں پوتین اور اردوغان
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبے ادلب کی صورتحال کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔