-
جینٹلمن دہشتگرد ۔ کارٹون
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے : آل پارٹیز کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ایران امریکہ کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین، مدارس اور طلباء تنظیموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
-
شامی فوج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 50 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱شام کے صوبہ ادلب میں فوج نے دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا جس میں 50 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کے انتقام پر زور
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران دہشتگردی کا شکار - ڈاکومینٹری
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 01/ 2020
-
کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز پرحملے میں 14 افراد جاں بحق وزخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴لیڈی ڈفرن اسپتال کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بم حملے میں دو افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے صدر روحانی کی ملاقات
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی ایران اور حریت پسندوں کی تاریخ میں ہمیشہ سربلند اور زندہ جاوید رہیں گے۔
-
امریکا، یہودی عبادت خانے پرچاقو سے حملہ + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵امریکا کی ریاست نیویارک کے نواحی علاقے میں واقع ایک یہودی عبادت گاہ میں چاقو سے کیے گئے حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
-
برکینا فاسو : بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر قومی سوگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶برکینا فاسو میں 35 افراد کی ہلاکت پر2 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔