SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گردی

  • اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے دہشت گردی کو اپنے ملک میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے دہشت گردی کو اپنے ملک میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۶

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے دہشت گردی کو اپنے ملک کے بعض علاقوں میں جاری انسانی بحران کا اصل سبب قرار دیا ہے۔

  •  داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے، پوتن

    داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے، پوتن

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۲۰:۲۹

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ داعش کی مالی حمایت چالیس ملکوں سے ہورہی ہے۔

  • فرانس کے وزیر اعظم نے پورے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا

    فرانس کے وزیر اعظم نے پورے یورپ میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۲

    فرانس کے وزیراعظم نے پورپ بھر میں پیرس جیسے دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

  • سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • مشرقی لبنان میں بم کا دھماکہ

    مشرقی لبنان میں بم کا دھماکہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶

    لبنان کے سیکورٹی ذرائ‏‏ع نے ملک کے مشرقی علاقے میں بم دھماکے کی خبر دی ہے۔

  •  جنوبی چین میں بموں کے دھماکے، متعدد ہلاک و زخمی

    جنوبی چین میں بموں کے دھماکے، متعدد ہلاک و زخمی

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۰:۱۲

    جنوبی چین کے علاقے میں متعدد دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم چھے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شام میں جنگ بندی کے بارے میں حسین امیر عبداللہیان اور دی مستورا کے درمیان مشاورت

    شام میں جنگ بندی کے بارے میں حسین امیر عبداللہیان اور دی مستورا کے درمیان مشاورت

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے شمال مغربی شام میں جنگ بندی کے بارے میں مشاورت کی ہے۔

  • بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان

    بوکوحرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے: نائیجیریا کی فوج کے ترجمان ثانی عثمان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۹

    نائیجیریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ بوکو حرام کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • لبنان میں آٹھ دہشت گرد گرفتار

    لبنان میں آٹھ دہشت گرد گرفتار

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۱

    لبنان کی فوج نے آپریشن کر کے آٹھ دہشت گرد گرفتار کر لئے ۔

  • شام میں دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    شام میں دہشت گردوں کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۹

    شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
    پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
    ۳ minutes ago
  • الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
  • مغربی ایشیا کے متعدد ممالک میں غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کےساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
  • سیاسی لڑائیوں میں ای ڈی کا استعمال نہیں ہونا چاہئے
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کی ٹیلی فونی گفتگو، پاکستان میں سیل زدگان کی مدد کےلئے آمادگی کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS