-
افغانستان میں خودکش دھماکہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۸طالبان کے ترجمان نے جنوبی افغانستان میں اس ملک کے سرکاری اور غیر ملکی فوجیوں کے قافلے پر خود کش حملے کی خبر دی ہے-
-
افغانستان: غزنی میں راکٹ حملہ، دس ہلاک اورزخمی
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۳افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک راکٹ حملے میں دس افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے-
-
شام کی پہلی ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے: ولید المعلم
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۱شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کی اہم ترین ترجیح دہشت گردی کے خلاف جنگ ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے فضائیہ کے ایک کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
دہشت گردوں کی حمایت بند کی جائے، شام کے صدر بشار اسد کا مطالبہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۲شام کے صدر نے اپنے ملک میں موجود دہشت گردوں کی، بعض عرب اور مغربی ملکوں کی جانب سے جاری حمایت بند کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں دو خود کش حملہ آور ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶افغان سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے صوبہ ننگرہار میں دو خود کش حملہ آوروں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔
-
جنوبی وزیرستان میں دھماکہ،8 سیکورٹی اہلکار زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۲جنوبی وزیرستان کے مرکزی شہر وانا میں ہونے والے بم کے ایک دھماکے میں آٹھ سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورس کی کارروائی
Sep ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رینجرز اور پولیس نے آپریشن کر کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ایٹمی راز فاش کرنے والا پھر گرفتار
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۳صیہونی حکومت نے اپنے ایٹمی راز فاش کرنے والے کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔
-
بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے اکیس لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے اکیس لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔