-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں۔
-
دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے: نوازشریف
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے
-
پنجاب پاکستان میں آٹھ دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق: الرمادی میں متعدد دہشت گرد ہلاک
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۳عراقی فوج نے صوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے شمال میں کارروائی کر کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
احرار الشام کے سرغنہ سعود العساف کی ہلاکت
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶احرار الشام نامی دہشت گرد گروہ کے سرغنہ سعود العساف کی ہلاکت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مغربی ایران میں ایک دہشت گرد گرفتار
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۱مغربی ایران میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف کارروائی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور شرپسندوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری ہے -
-
صیہونی حکومت کی شام میں برسرپیکار دہشت گردوں کی مدد
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام میں برسرپیکار مسلح دہشت گردوں کی حمایت کا اعتراف کیا ہے-
-
شام کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۳شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے درخواست کی ہے کہ وہ دہشت گردی کی حامی حکومتوں کے خلاف تادیبی کارروائی کرے۔
-
شام: دہشت گردوں کا راکٹ حملہ، بیس افراد جاں بحق پچاس زخمی
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹شام کے شمالی شہر حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق اور پچاس زخمی ہو گئے۔