-
پاکستانی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں فوج کے آپریشن میں کم سے کم دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
شام کے جنوب میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۹شام کی افواج نے ملک کے جنوبی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
شام: روس کے حملوں میں تین سو بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۲روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے بدھ کے روز شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے تین سو بیس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
شامی فوج کی ایک اور کامیابی
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۲شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرق میں مرج سلطان ایر بیس کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔