-
ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ کا سرغنہ گرفتار
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش الظلم دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھے خارجی اور تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶داعش دہشتگرد گروہ نے کابل کے دشت برچی علاقے میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
ایک کے بعد ایک موت کے گھاٹ اترتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے فلسطین کی تحریک استقامت کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور فوجی اہلکار ہلاک ہو گيا۔
-
کیا شام میں دہشتگرد ایک بار پھر اٹھانے لگے ہیں سر؟ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی رپورٹ سے مچا ھڑکم
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیبئر پیڈرسن نے شام میں دہشتگردی اور داعش کے دہشتگردوں کے حملوں اور عام شہریوں کی جان کا خطرہ بڑھنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، چار افراد شہید + ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں مجلس عزا کے دوران دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں کم از کم اب تک چار افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
-
ایران کے خلاف بڑی سازش ہوئی ناکام، آئی آر جی سی نے دہشت گرد تنظيم کو وقت رہتے کیا تباہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی حمزہ سید الشہداء چھاونی نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی سرحدوں پر ایک دہشت گرد تنظيم کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
مشرقی ایران میں دہشت گردوں کی گرفتاری، صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے سربراہ نے اس صوبے میں انتخابات سے ایک رات قبل ایک 8 رکنی دہشت گرد گروہ کی گرفتاری کا اعلان کیا۔