-
دہشت گرد گروہوں کے غیر ملکی حامی شام میں رونما ہونے والے المناک واقعہ کا ذمہ دار ہیں: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵ایران نے شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔
-
شامی فوج کا ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بڑا حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے ادلب کے مضافات میں دہشت گرد گروہوں کے ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنایا۔
-
ایران میں متعدد خود کش حملوں کا منصوبہ ناکام
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے ایران میں بم دھماکوں اور خودکش حملوں سمیت ملک میں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی سازش کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے خانقین کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائي اور دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵پشاور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔
-
لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایک بار پھر لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا لیکن پولیس کی جوابی کارروائی اور آمادگی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
تاجیکستان میں بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے 3 دہشت گرد مارے گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸تاجیکستان نے بین الاقوامی دہشت گرد نیٹ ورک کے تین دہشت گردوں کے بدخشاں میں مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔