-
برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
-
پاکستان، فوج کا کامیاب آپریش، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی جاں بحق ہو گیا۔
-
امریکہ میں بیٹھ کر ایران میں دہشتگردی کرنے والے کے خلاف عدالتی کارروائی شروع
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵امریکہ میں بیٹھ کر ایران میں دہشتگردانہ حملے کرانے والے دہشتگرد ٹولے تندر کے سرغنہ جمشید شارمہد کے خلاف تہران میں عدالتی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔
-
امریکہ کے ہاتھوں دہشت گردوں کی عراق منتقلی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹عراق کے الاتحاد تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے پندرہ ہزار دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
پاکستان کو ایک بار پھر فرقہ واریت کی آگ میں جھونکنے کی کوشش، حملے میں پادری ہلاک، دوسرا زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک پادری ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: عمران خان
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔
-
ایران نے لاہور دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸ایران کی وزارت خارجہ نے لاہور میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی۔
-
عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کو شام کا پیغام
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے دمشق نے بیشتر عرب ملکوں کو اپنا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ایران کا شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے استحکام پر زور
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے شام کی ارضی سالمیت اور قومی اقتداراعلی کو مضبوط بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔