-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ ، ونزوئلا میں تخریبی اور دہشت گردانہ اقدامات انجام دے رہا ہے: مادورو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ تین برسوں سے ونزوئلا کے خلاف پالیسی اپناکر، اس ملک کے قانونی صدر نیکلس مادورو کی حکومت کو سرنگوں کرنے کے درپے ہیں-
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰گزشتہ سنیچر کی شام، شام کے شمال مغربی صوبے حماہ کے رسیف اور عزیزیہ نامی علاقوں میں دہشتگردوں نے کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد کم از کم ۲۱ لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کی رات حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
جیش ظلم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۹فوٹو گیلری
-
بازیاب ہونے والے سیکورٹی اہلکار ایران پہنچ گئے
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲ایران کے اغوا ہونے والے سکیورٹی اہلکار بازیاب ہونے کے بعد تہران پہنچ گئے۔
-
ایران کے مزید چار سیکورٹی اہلکاروں کی اغواکاروں کی قید سے رہائی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کالعدم تنظیموں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے: بلاول بھٹو
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد ظلم و جبر کے خلاف جاری رہے گی۔
-
ایران، عراق اور شام کے روابط کے استحکام پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
کرائسٹ چرچ سانحہ کا ذمے دار امریکی صدر ٹرمپ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱امریکا کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔