-
شام کے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا شکار ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴شامی فوج نے ادلب علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کا فضائی شکار کیا ہے۔ ادلب شام میں دہشتگردوں کا اصلی اور اہم مرکز سمجھا جاتا ہے جسے مکمل طور پر آزاد کرانے کے لئے شامی فوج کا آپریشن جاری ہے۔
-
زیتان اسٹریٹیجک کالونی پر شامی فوج کا کنٹرول
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۳شام کی فوج نے حلب کے مضافات میں دہشتگردوں کے اڈوں کو تباہ اور اسٹریٹیجک زیتان کالونی کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی شام میں فوجی مہم پرگہری تشویش
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتریس نے شمالی شام میں فوجی مہم پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس خطے میں لڑائی کو فوراً ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
جرف الصخر پر شامی فوج کا تسلط
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے جنوب میں واقع اہم اور اسٹریٹیجک علاقے جرف الصخر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر تباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو انتباہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۹عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج بالخصوص امریکی دہشتگرد جلد از جلد ملک سے باہر نکلنے کی تیاری کریں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
موجودہ خطرناک صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے، وزیرخارجہ ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے اور اس صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے۔
-
پاکستان کی فضا آج مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونجے گی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲پاکستان میں آج ایک بار پھر اس ملک کے غیور عوام امریکہ و اسرائیل سے نفرت و بیزاری اور استقامتی محاذ سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔