-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰گزشتہ سنیچر کی شام، شام کے شمال مغربی صوبے حماہ کے رسیف اور عزیزیہ نامی علاقوں میں دہشتگردوں نے کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد کم از کم ۲۱ لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کی رات حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
جیش ظلم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۹فوٹو گیلری
-
بازیاب ہونے والے سیکورٹی اہلکار ایران پہنچ گئے
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲ایران کے اغوا ہونے والے سکیورٹی اہلکار بازیاب ہونے کے بعد تہران پہنچ گئے۔
-
ایران کے مزید چار سیکورٹی اہلکاروں کی اغواکاروں کی قید سے رہائی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
کالعدم تنظیموں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے: بلاول بھٹو
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد ظلم و جبر کے خلاف جاری رہے گی۔
-
ایران، عراق اور شام کے روابط کے استحکام پر زور
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
کرائسٹ چرچ سانحہ کا ذمے دار امریکی صدر ٹرمپ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۱امریکا کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کررہا ہے، شامی وزارت خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے وائٹ ہیلمٹ گروہ سمیت تمام دہشت گردگروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈن کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ مساجد کا حملہ آوردہشت گرد، مجرم اورانتہا پسند ہے جس کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔