-
مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا گیا تھا، خطیب جمعہ تہران
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے جانبازان اسلام نے مرصاد فوجی آپریشن میں منافقین کو نابود کردیا تھا۔
-
جنوبی شام میں دھماکہ، 75 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں پینتیس عام شہری جاں بحق اور سینتیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام سے وائٹ ہیلمیٹ گروپ کا فرار
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ منافقین گروہ کی دہشتگردی کا ذمے دار ہے: ایران
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے. انہوں نے ملک دشمن گروہ منافقین کی امریکی حمایت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اس تنظیم کی دہشتگردانہ کارروائیوں کی اصل ذمہ دار امریکی حکومت ہے.
-
دہشت گردوں کے سرغنے شام سے اسرائیل فرار کرگئے
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱دہشت گرد گروہوں کے گرد شامی فوج کا محاصرہ تنگ ہو جانے کے ساتھ ہی جنوبی شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ، صیہونی حکومت کے اشارے پر اسرائیل فرار کر رہے ہیں۔
-
وائٹ ہیلمٹ کے عناصر کو شام سے فرار کرانے کا منصوبہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شام سے وائٹ ہیلمٹ نامی تنطیم سے وابستہ عناصر کو خفیہ طور پر مقبوضہ فلسطین منتقل کرنے میں صیہونی حکومت کے ساتھ ساتھ خلیج فارس کی بعض عرب حکومتوں کی خفیہ تنظیموں نے بھی رول ادا کیا ہے-
-
مسلح کالعدم تنظیموں کی انتخابات میں شرکت ایک المیہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں جہاں اب صرف دو روز باقی رہ گئے ہیں اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کالعدم تنظیموں کی انتخابات میں شرکت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک المیہ قرار دیا ہے۔
-
فوعہ اور کفریا کے ساکنین کی آزادی
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
مغرب اور اسرائیل کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مدد
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
شامی کرد آئل تنصیبات دمشق کو حوالے کرنے پر رضامند
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۸شامی کردوں نے ملک کے مشرقی علاقوں کی تیل کی تنصیبات شامی حکومت کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔