-
امریکہ تکفیری دہشت گردوں کا حامی
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ مشرق وسطی میں سرگرم تکفیری دہشت گردوں کو امریکہ کی بھر پور حمایت اور پشتپناہی حاصل ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں پرڈھائے جانے والے مظالم کا انکشاف
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷میانمار میں انتہا پسند بدھسٹوں اور سیکورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں پر خوفناک مظالم ڈھائے اور بے گناہ لوگوں کو اغوا کیا ۔
-
شام: فضائی حملے میں 20 دہشت گرد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰شام کے صوبہ حمص میں شامی فضائیہ کے حملے میں 20 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جماعت الاحرارعالمی دہشت گرد تنظیم قرار، پاکستان کا خیر مقدم
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴پاکستان نے جماعت الاحرار کو عالمی دہشت گرد تنظیم کی فہرست میں شامل کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
افغانستان ، طالبان اور داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۵افغانستان میں آپریشن کلین اپ ، جھڑپوں اور فضائی حملوں میں داعش کے 5 سرغنوں سمیت 21 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
-
یوم علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵سندھ رینجرز نے یوم حضرت علی(ع) پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے مرکزی جلوس میں خودکش حملے کا منصوبہ بنانے والے لشکر جھنگوی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
تہران حملے میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے بدھ کے روز تہران میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ملوث عناصر کی شناخت جاری کرتے ہوئے بتایا تمام دہشت گردوں کا تعلق ایک تکفیری وہابی گروپ سے ہے۔
-
شمالی شام میں 120 دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۰شام کے شمالی شہر رقہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملے میں کم از کم ایک سو بیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: حمص سے مسلح گروہوں کا انخلا
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳شام کے شہر حمص سے محاصرے میں آئے ہوئے مسلح افراد اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس شہر سے نکل گئے۔
-
دہشت گردوں کی یورپ واپسی کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷اقوام متحدہ نے خبر دی ہے کہ شام اور عراق میں داعش کی صفوں میں جو تیس ہزار غیر ملکی اور بالخصوص یورپی دہشت گرد سرگرم تھے ان میں چالیس سے پچاس فیصد عناصر وہاں سے واپس لوٹ چکے ہیں۔