SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رجب طیب اردوغان

  •  شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت

    شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷

    مختلف بین الاقوامی تنظیموں نے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ ان تنظیموں نے ترکی سے یہ جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ ترکی کی جارحیت کے نتیجے میں لاکھوں شامی باشندے بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اس دوران شام نے اعلان کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں میں شامی فوج تعینات ہوتی تو ، ترکی حملے کی جرائت نہ کرتا۔

  • شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ

    شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹

    ہزاروں شامیوں نے ترکی سے ملحقہ شامی سرحد کے قریب واقع شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • ایران نے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملہ نہیں کیا: ترکی کا واضح موقف

    ایران نے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملہ نہیں کیا: ترکی کا واضح موقف

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    اردوغان نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات نے کبھی کوئی چیز حل نہیں کی۔

  • امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی: ترکی

    امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی: ترکی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸

    ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔

  • سہ فریقی انقره سربراہی اجلاس کا اختمامی بیان

    سہ فریقی انقره سربراہی اجلاس کا اختمامی بیان

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس کے نتائج

    شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس کے نتائج

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  •  ایران کے صدر ترکی کے دارالحکومت انقرہ  پہنچ گئے

    ایران کے صدر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ترکی پہنچ گئے۔

  • پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو

    پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱

    روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔

  • اردوغان کی شام میں فوج بھیجنے پر تاکید

    اردوغان کی شام میں فوج بھیجنے پر تاکید

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰

     ترکی کے صدر اردوغان نے ترک فوج کو جلد ہی شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرق میں تعینات کرنے کی خبر دی ہے

  •  امریکہ کی ترکی کو دوبارہ دھمکی

    امریکہ کی ترکی کو دوبارہ دھمکی

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹

    ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کے خلاف امریکی دباؤ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری رہے گا تو انقرہ بوئنگ طیارے خریدنے کا ارادہ ترک کردے گا-

Show More

خاص خبریں

  • ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو، علاقائی حالات پر تبادلہ خیال
    ایران و ہندوستان کے سربراہان مملکت کی گفتگو، علاقائی حالات پر تبادلہ خیال
    ۶ hours ago
  • بقائی: یہ قابل قبول نہیں ہے کہ دشمن مذاکرات کی بات کرے اور پھرہمیں جنگ کا سامنا ہو
  • نو منتخب رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا پیغام ، ایرانی قوم اپنے حق کی بازیابی کے لئے ڈٹی رہے گی، پڑوسی ملک امریکہ کو باہر نکالیں
  •   لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی
  • گورڈن براؤن: اسکولوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS