-
چین روس مشترکہ اقتصادی کانفرنس کا انعقاد
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶چین روس مشترکہ اقتصادی کانفرنس روس کے شہر سن پیٹرس برگ میں منعقد ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے صدور بھی شریک تھے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے یورپی رویّے پر روس کی تنقید
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳یورپی یونین میں روسی نمائندے نے ایٹمی معاہدے کے تعلق وعدوں پر عمل نہ کرنے پریورپی ملکوں پر تنقید کی ہے۔
-
ترکی کو امریکی دھمکی: ایس 400 کی خریداری سے بازآجاو ورنہ پابندیوں کیلئے تیار رہو
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۱امریکہ نے ترکی کو جولائی تک ایس 400 معاہدے سے دستبردار ہونے کی مہلت دے دی۔
-
یورپ ایران کے حوالے سے تعاون کا ماحول خراب نہ کرے، روسی صدر
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کے لئے کی جانے والی مشترکہ کوششوں کو سبوتاژ نہ کریں۔
-
ایران مخالف پابندیوں کے باوجود، روس ایران کے ساتھ
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ روس، ایران جوہری معاہدے کی کامیابیوں کے تحفظ کا خواہاں ہے۔
-
سن پیٹرز برگ عالمی اکنامک فورم کا آغاز
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱تئیسواں سن پیٹرز برگ اکنامک فورم جمعرات سے روس میں شروع ہوگیا ہے جس میں دنیا کے ایک سو چالیس ملکوں کے ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔
-
انسٹیکس میں شمولیت کا روسی فیصلہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴یورپی یونین میں روس کے نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مالی لین دین کے سسٹم انسٹیکس میں روس کی شمولیت کےبارے میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
جدید ترین روسی میزائل کا کامیاب تجربہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۷روس کی وزارت دفاع نے روسی دفاعی سسٹم سے متعلق ایک جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس میں 3 دھماکے 79 افراد زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱روس میں ہونے والے 3 دھماکوں کے بعد زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 79 ہو گئی۔
-
ادلب کی صورت حال پر روسی صدر کا اظہار تشویش
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے شہر ادلب کی صورت حال اور دہشت گردانہ حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔