-
امریکہ بلیک میلنگ کی سیاست نہ کرے: روس
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے متعلق معاہدہ ختم کرنے پر روس نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔
-
امریکی اقدام پر روسی رہنماؤں کا شدید ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶روس کے سیاسی اور پارلیمانی رہنماؤں نے ایٹمی میزائلوں سے متعلق دوطرفہ معاہدے سے نکلنے کی امریکی دھمکی کو ماسکو کے خلاف دباؤ کا حربہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے منفی اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
سپر پاور بننے کا امریکی خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: روس
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹امریکہ نے روس کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
قومی کرنسی میں تجارت، ایران روس ترکی اور ہندوستان کا اجلاس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹قومی کرنسی میں تجارت اور مواقع کے زیرعنواں ایک اجلاس ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہوا جس میں ایران، ترکی، روس اور ہندوستان کے حکام اور اقتصادی ماہرین نے شرکت کی۔
-
ایران پر پابندیاں امریکہ کی بڑی غلطی: پوتین
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵روس کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ اپنے وعدے بالخصوص جوہری معاہدے پر پابندی کی ہے جبکہ اس کے خلاف پابندیاں لگانے کی پالیسی امریکہ کی بہت بڑی غلطی ہے۔
-
یورپی ممالک ایران سے تجارت جاری رکھیں، روس کی اپیل
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انکا ملک یورپی کمپنیوں اور ایران کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
-
شام میں ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات پر روس کی تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکہ شام میں بدامنی اور داخلی جنگ شروع ہونے کے بعد اس ملک کی قانونی حکومت کو گرانے کے مقصد سے اپنے عرب اور مغربی اتحادیوں کے ہمراہ، دہشت گردوں کی حمایت کرنے میں پیش پیش رہا ہے۔
-
وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے کا قیام ، روس کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴روس نے شام کے شمالی علاقوں میں امریکا کی نقل وحرکت اور اقدامات کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر پوتن کی تاکید
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے بین الاقوامی سطح پراقدامات انجام دینے پر زور دیا ہے