-
28 یورپی ملکوں کے خلاف روس کی پابندیاں
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰روس کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے خلاف پابندیوں کی مدّت میں ڈیڑھ سال کی توسیع کئے جانے کا دستورالعمل جاری کر دیا۔
-
شام میں کلورین گیس کے استعمال کا دعوی مسترد
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲روس کی وزارت خآرجہ کی ترجمان نے شام میں فوج کے ذریعے کلورین گیس کے استعمال کے دعووں کو نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ماسکو کی جانب سے واشنگٹن کو انتباہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲روس نے کہا ہے کہ امریکہ میں روس کے سفارتی مقامات کو بند کرنے کے سلسلے میں مناسب اقدامات کر لئے گئے ہیں۔
-
ہتھیاروں کی منڈی میں موثر انداز میں اترنے کے لئے ہندوستان کی کوشش
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ہندوستان روس کے ساتھ فوجی ساز و سامان کی مشترکہ طور پر پیداوار کے ذریعے دنیا میں ہتھیار برآمد کرنے والا بڑا ملک بننے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر روس کا اظہار تشویش
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱روس نے امریکہ، یوکرین اور یورپی یونین کے رکن ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران و روس کے درمیان تعاون کا جائزہ
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱روسی صدر کے خصوصی نمائندے الیگزینڈر لورنتیف اور ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سلسلے میں ایران و روس کے درمیان مشترکہ تعاون اور بحران شام کے سیاسی عمل کا جائزہ لیا۔
-
ایران اور روس کے تعاون نے سیاسی اور سیکورٹی کی صورتحال کو تبدیل کردیا
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ شام میں ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعاون نے شام میں سیکورٹی اور سیاسی صورتحال کو تبدیل کر دیا ہے
-
روس اور ہندوستان کے درمیان دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم نے سیاسی فوجی اور اقتصادی میدانوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
بحیرہ روم میں روس کے بحری جنگی جہازوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷روس نے بحیرہ روم میں اپنے بحری جنگی جہازو کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔
-
تاجیکستان کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں روس کے اسکندر ایم میزائل کا استعمال
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳روس نے تاجیکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے موسوم مشترکہ فوجی مشقوں میں پہلی بار بیرون ملک اپنے اسکندر ایم میزائل کا استعمال کیا۔