-
روس نے داعش پر میزائل داغے ۔ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲روس کی جنگی کشتی اور ایک آبدوز نے شام کے شہر پالیمیرا میں داعشی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸روس کی وزارت دفاع نے بحری جہاز اور آبدوز سے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کروز ونگ میزائلوں سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی عراق پر امریکی حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر روسی وزارت خارجہ کی تشویش
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶روس کی وزارت خارجہ نے موصل میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں بڑی تعداد میں عام شہریوں کے قتل عام پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ایران، روس اور شام کے درمیان سہ فریقی تعاون پر صدر ایران کی تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دہشت گردی کے خلاف ایران روس اور شام کے سہ فریقی تعاون کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
نیٹو نے جنگ کا خطرہ بڑھا دیا ہے : روس
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶روسی حکومت نے کہا ہے کہ نیٹو کی روس کو کنٹرول کرنے کی کوششوں نے عملی طور پر جنگ کے خطروں کو بڑھا دیا ہے
-
نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر روس کی تشویش
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸روس نے نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایٹمی سیفٹی کے میدان میں ایران اور روس کے درمیان تعاون
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱ایران اور روس کے ایٹمی سیفٹی سسٹم کے مراکز کے سربراہوں نے ایٹمی تنصیبات اور بجلی گھروں کے میدان میں باہمی تعاون کی سطح بڑھائے جانے سے اتفاق کیا ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکی ہتھیاروں کی فراہمی کا انکشاف
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲روس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکہ براہ راست فوجی ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔۔
-
جامع مشترکہ ایکشن پلان کے بارے میں یورپی یونین اور روس کے درمیان تعاون
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے کہا ہے کہ جامع مشترکہ ایکشن پلان پر عمل درآمد کے سلسلے میں یورپی یونین، روس کے ساتھ ہے۔
-
روسی بحری جنگی جہازوں کی بحیرہ بالٹیک کی طرف روانگی
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷روس نے بحیرہ بالٹیک میں امریکی بحری جنگی جہازوں کی موجودگی کے مقابلے میں لیتھوانیا کے سمندر کے قریب اپنے تین بحری جنگی جہاز روانہ کر دیئے۔