SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • یورپی ملکوں میں روس کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا رجحان بڑھا ہے، لاؤروف

    یورپی ملکوں میں روس کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا رجحان بڑھا ہے، لاؤروف

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵

    روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں روس کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف فوجی اقدام پر روس کا انتباہ

    شمالی کوریا کے خلاف فوجی اقدام پر روس کا انتباہ

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    روس کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی اقدام کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔

  • کشیدگی میں کمی کے لئے روسی منصوبے کا شام کی جانب سے خیرمقدم

    کشیدگی میں کمی کے لئے روسی منصوبے کا شام کی جانب سے خیرمقدم

    May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱

    شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کشیدگی میں کمی کے لئے دمشق نے محفوظ علاقوں کے قیام کے لئے روسی تجاویز کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • شام روس سے اینٹی میزائل سسٹم حاصل کرے گا، صدر بشار اسد

    شام روس سے اینٹی میزائل سسٹم حاصل کرے گا، صدر بشار اسد

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیلی جارحیت اور امریکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے روسی حکام سے اینٹی میزائیل سسٹم کی خریداری کے لیے مذاکرات کررہی ہے۔

  • دنیا دہشت گردی کے خلاف متحدہ ہوجائے، ولادی میر پوتن

    دنیا دہشت گردی کے خلاف متحدہ ہوجائے، ولادی میر پوتن

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں متحدہ طریقہ کار اختیار کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران، روس اور شام کا دہشت گردی کے خلاف ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

    ایران، روس اور شام کا دہشت گردی کے خلاف ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    ایران ، روس اور شام کے وزرائے دفاع نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے باہمی یکجہتی اور مشترکہ اقدامات پر تاکید کی ہے -

  • برطانیہ کی ایٹمی دھمکی پر روس کا شدید ردعمل

    برطانیہ کی ایٹمی دھمکی پر روس کا شدید ردعمل

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸

    روس کے قومی سلامتی و دفاعی کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے برطانیہ کی جانب سے پیشگی ایٹمی حملے کی دھمکی پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • خان شیخون سانحے کی شفاف تحقیقات کرانے پر روس اور یورپی یونین کی تاکید

    خان شیخون سانحے کی شفاف تحقیقات کرانے پر روس اور یورپی یونین کی تاکید

    Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸

    روس اور یورپی یونین نے شام میں خان شیخون کیمیائی سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عالمی تحقیقاتی کمیٹیوں پر روس کا عدم اعتماد

    عالمی تحقیقاتی کمیٹیوں پر روس کا عدم اعتماد

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴

    روسی وزیر خارجہ نے شام میں کیمیائی حملوں کے بارے میں متعلقہ عالمی ادارے کی مجوزہ تحقیقات کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔

  • روس کی جانب سے شام کی قانونی حمایت جاری رکھنے پر تاکید

    روس کی جانب سے شام کی قانونی حمایت جاری رکھنے پر تاکید

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    روس کے صدر نے شام کی قانونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

  • ایران کی نئی اسٹریٹیجی تمہاری بنیاد ہی ختم کر دے گی: جنرل محسن رضائی کا امریکیوں کو انتباہ

  • ہندوستان: دہلی میں جہاں جہاں دلت اور مسلم ووٹروں کی تعداد اچھی خاصی ہے، وہاں سب سے زیادہ نام حذف ہو رہے ہیں۔  

  • پاکستان کو امید ہے کہ امریکہ اور ایران مذاکرات کی طرف واپس آجائیں گے: پاکستانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS