-
امریکا کے خود سرانہ اقدامات کی بابت روسی فیڈریشن کونسل کا سخت انتباہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹رشین فیڈریشن کونسل کی سربراہ نے شام میں امریکا کے خود سرانہ اقدامات کی بابت خبردار کیا ہے۔ اس درمیان سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے کہا ہے کہ شام کے علاقے خان شیخون پر کیمیائی حملہ سعودی عرب، اسرائیل اور امریکی حکام کی ایما پر کیا گیا ہے۔
-
روس نے ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴روس نے زیرکون نامی ہائپر سونیک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رفتار آواز سے آٹھ گنا زیادہ ہے۔
-
یورپ میں امریکہ کے جنگی طیاروں کی تعیناتی
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵واشنگٹن کی اشتعال انگیز اور جنگ پسندانہ پالیسیوں کے بعد امریکی وزارت جنگ نے یورپ میں ایف پینتیس جنگی طیارے تعینات کر دیئے ہیں دوسری جانب روس نے ملک کے مغربی علاقوں میں فوجی مشقیں انجام دی ہیں
-
افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر ایران کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
روس کی طالبان سے حکومت افغانستان کے ساتھ مذاکرات کی اپیل
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲روس اور اس کے اتحادیوں نے ماسکو کی بین الاقوامی کانفرنس میں طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہتھیار رکھ کر حکومت افغانستان کے ساتھ مذاکرات شروع کریں۔
-
مغربی ممالک خان شیخون حملے کی تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں : روس
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام پر کیمیائی حملے کے حقائق سامنے آنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کا امریکہ روس کشیدگی میں شدت کا اعتراف
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ماسکو تعلقات میں زبردست کشیدگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے نیٹو کے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ نیٹو فرسودہ ادارہ نہیں ہے اور اس کی ضرورت اب بھی باقی ہے۔
-
روس ، شام کے خلاف امریکی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے، پوتن
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، شام میں امریکہ اور مغرب کی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
شام میں مسلح دہشت گرد ایک بار پھر کیمیائی حملے کے لئے کوشاں
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴روس کی مسلح افواج کے آپریشنل کمانڈر سرگئی ردسکوی نے کہا ہے کہ شام کے مسلح مخالفین اور باغی، کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
شام میں براہ راست طور پر جنگ میں شریک نہیں ہوں گے، امریکی صدر ٹرمپ
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸امریکی صدر ٹرمپ نے شام پر میزائلی حملے کے چار دن بعد اعلان کیا ہے کہ امریکا شام میں براہ راست طور پر جنگ میں شامل نہیں ہو گا۔