-
کیا یوکرین کے مسئلے پر روس اور امریکہ ایک پلیٹ فارم پر آ رہے ہیں؟
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳روس اور امریکہ کے خفیہ انٹیلی جنس چیف نے یوکرین کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
-
کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱ماسکو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ایک غیر دوست ملک میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کی جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹یوکرین کی جنگ میں امریکی حکام آگ بھڑکانے میں لگے ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ کسی طریقے سے یہ جنگ طولانی ہو جائے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا وار، یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴یوکرین کی جنگ کے دوران روس نے یوکرین کے 2 لڑاکا طیارے اور 14 ڈرون تباہ کردیئے
-
یوکرین، مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی آزمایش گاہ بن گیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ یوکرین مغربی ممالک کے ہتھیاروں کی امتحان گاہ بن گیا ہے۔
-
روس کی انسانیت، 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو دی پناہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵روس کے ایک قانون ساز کا کہنا ہے کہ ہم نے 7 لاکھ یوکرینی بچوں کو پناہ دی ہے۔
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
روسی صدر نے قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳روسی صدر نے جمہوریہ داغستان کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے ایک مسجد کا دورہ بھی کیا اور وہاں انہوں نے مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
روس نے ایسے قابو کیا ویگنر گروپ کو
Jun ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲روسی حکام کا کہنا ہے کہ ویگنر گروپ اب یوکرین میں جنگ نہیں لڑے گا اور اس حوالے سے سربراہ گروپ یوگینی پریگوزین کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔