-
یوکرین کے لئے مغربی مدد کا سلسلہ جاری
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۵یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ 24 ہزار فوجی یورپی ممالک میں تربیت حاصل کر چکے ہیں۔
-
سعودی عرب نے امریکہ کو پھر دیا جھٹکا
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۸رائے الیوم اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں مغربی ممالک کی جانب سے عرب ممالک کو روس کے خلاف متحد کرنے میں ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ کو ایک نیا جھٹکا دے دیا
-
ادلب، شامی فوج کا فضائی حملہ، 8 دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸صوبہ ادلب پر شامی فوج کے فضائی حملے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
-
باغیوں کے کمانڈر بیلاروس روانہ، ویگنر گروہ کی لڑاکا فورس کے لئے عام معافی کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ ویگنر گروہ کے سربراہ کا کیس بند ہوچکا ہے۔
-
روس کے سر سے خطرہ ٹلا، بغاوت کی آگ جلتے جلتے رہ گئی (تصاویر)
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱روس کی نجی سکیورٹی فورس ویگنر نے حکومت کے خلاف اعلانِ بغاوت کے بعد پڑوسی ملک بیلاروس کے صدر کی ثالثی پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد روس خانہ جنگی کی جانب جاتے جاتے ٹھہر گیا۔ ثالثی کا یہ عمل روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ہماہنگی کے ساتھ انجام پایا۔ کامیاب ثالثی پر روسی صدر نے اپنے بیلاروسی ہم منصب کی قدردانی کی ہے۔ تصاویر میں کشیدگی بڑھ جانے کے بعد ویگنر جنگجوؤں کی تعیناتی اور پھر انکی واپسی کی تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پڑوسی ملک کی ثالثی سے روس میں خانہ جنگی کا خطرہ ٹلا، ویگنر گروپ کی بغاوت ختم
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کر دی اور اپنے دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین بھر میں فضائی حملوں کا سائرن، ماسکو نے متعدد میزائل داغے
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷روس پر یوکرین کے جوابی حملے کے بعد، پورے یوکرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
-
شام، روسی جیٹ فائٹروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷روسی جیٹ فائٹروں نے شام کے شمالی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا، باغیوں سے سختی سے نمٹا جائے گا: ولادیمیر پوتین
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴ویگنر گروہ اور روسی فوج کے درمیان شدید کشیدگی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے روس کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کو غداری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
مغرب آخری یوکرینی فوجی تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے: پوتن
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے نئے حملوں کے بعد سے یوکرینی فوجیوں کے جانی نقصان سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغرب یوکرین کے آخری فوجی کے مارے جانے تک روس کے ساتھ جنگ کرنا چاہتا ہے۔