SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

روس

  • روسی حملے میں یوکرین کے ایندھن کا سب سے بڑا ذخیرہ تباہ

    روسی حملے میں یوکرین کے ایندھن کا سب سے بڑا ذخیرہ تباہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۴

    روس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یوکرین کے آخری بچے سب سے بڑے ایندھن کے ذخیرے کو تباہ کر دیا ہے۔

  • یوکرین میں روس کی کارروائی میں ایک فوجی سینٹر تباہ

    یوکرین میں روس کی کارروائی میں ایک فوجی سینٹر تباہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین میں غیرملکی جنگجؤوں کا ٹریننگ سینٹر تباہ کردیا گیا ہے۔

  • فرانس کا روس کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ

    فرانس کا روس کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کا عندیہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹

    فرانس کے صدر نے ماسکو کے خلاف مغرب کے مخاصمانہ رویے کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب، روس کے خلاف نئی پابندیاں نافذ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کاتبادلہ، روسی بحری جہاز تباہ

    روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کاتبادلہ، روسی بحری جہاز تباہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹

    یوکرین کے وزیر اعظم «ایرینا ورشوک» نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • یوکرین کا نیا دعوی، روس، سوئڈن کے جزیرے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے

    یوکرین کا نیا دعوی، روس، سوئڈن کے جزیرے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے

    Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸

    یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روس کے ہمسایہ ممالک اب خطرے میں ہیں۔

  • ماریوپول پر کنٹرول کے لئے گھمسان کی لڑائی جاری، ایٹمی جنگ کا خطرہ

    ماریوپول پر کنٹرول کے لئے گھمسان کی لڑائی جاری، ایٹمی جنگ کا خطرہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰

    روس کے یوکرین کےشہروں پر حملے جاری ہیں، ماریوپول میں ہرطرف تباہی اوربربادی کےمناظر ہیں۔

  • یوکرین کو اب تک ہو چکا ہے 100 ارب ڈالر کا نقصان، روسی حملوں میں بھاری تباہی

    یوکرین کو اب تک ہو چکا ہے 100 ارب ڈالر کا نقصان، روسی حملوں میں بھاری تباہی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۹

    یوکرین کے صدر کے مشیر نے بتایا ہے کہ جنگ سے ملک کے اقتصاد کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

  • ایوی ایشن کے شعبے میں پابندیوں کے شکار روس نے ایران سے مدد طلب کی

    ایوی ایشن کے شعبے میں پابندیوں کے شکار روس نے ایران سے مدد طلب کی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸

    پابندیوں کے اثرات و نتائج سے نمٹنے کے لئے روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ

    یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸

    پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد سے اب تک 35 لاکھ سے زائد لوگ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

  • روسی فوج کی پیشقدمی، بحر آزوف یوکرینی فوج کی دسترس سے باہر

    روسی فوج کی پیشقدمی، بحر آزوف یوکرینی فوج کی دسترس سے باہر

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶

    یوکرین میں روسی فوج کی پیشقدمی جاری ہے اور اس نے بحر آزوف تک یوکرینی فوج کی دسترسی بند کردی ہے اس درمیان چینی صدر نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فونی ‍ گفتگو میں کہا ہے کہ اس وقت جنگ کو جلد سے جلد ختم کرنا اولین ترجیح ہونی چاہئے ۔

Show More

خاص خبریں

  • دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک  کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    ۵۹ minutes ago
  • امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
  • خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
  • اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS