-
جرمنی، سوپر مارکٹس سے کھانے کے تیل ندارد
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے کئی یورپی ممالک میں غذائی اشیاء کی کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
ایندھن کی قیمت میں اضافہ، کسانوں کی چیخ نکل پڑی+ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
-
یوکرین کے فوجی ساز و سامان پر روس کا ڈرون حملہ+ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
برطانیہ نے روسی چینل کا لائسنس معطل کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۶برطانیہ نے روسی چینل رشا ڈو ڈے کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔
-
عسکری قوت میں اضافے کے بارے میں چین کا جاپان کو انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحران یوکرین کے بہانے اپنی عسکری طاقت کو بڑھانے سے باز رہے۔
-
دشمنوں کو سبق سکھانا روس کو اچھی طرح آتا ہے
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۹روس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا نے روسوفوبیا کا آغاز کر دیا ہے اور یہ روس کو توڑنے اور اس کو سر تسلیم خم کرنے کی کوشش ہے تاہم ماسکو یہ کام نہيں کرے گا۔
-
جنگ یوکرین نے امریکی گاڑیوں کا کیا حال کر دیا؟
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲ویسے جنگ تو ہوتی ہی خطرناک ہے اور اس کی تباہیاں کسی سے پوشیدہ نہيں ہیں۔
-
روس کا امریکا پر جوابی حملہ، بائیڈن اور کلنٹن سمیت کئی پر پابندی
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶یوکرین پر حملے کی وجہ سے امریکا سمیت مغربی ممالک نے روس پر سخت پابندیاں عائد کی ہیں جس کے بعد روس نے بھی جوابی کاروائی کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن اور ہیلری کلنٹن سمیت امریکا کے متعدد اعلی عہدیداروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
روس پر پابندی سے جرمنی توانائی کے بحران کا شکار ہو سکتا ہے
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲جرمنی کے وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ روس کی گیس اور تیل پر عائد پابندیوں سے پوتن سے زیادہ ہمیں نقصان پہنچے گا۔
-
روس کے خلاف مزید پابندیوں پر امریکہ و فرانس متفق، روس: فرق نہیں پڑتا
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ٹیلیفون پر بات چیت میں روس کے خلاف پابندیاں مزید بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔