SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو

    روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴

    روس کی ایک سٹی بس میں دھماکہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے۔ یہ واقعہ وورونژ شہر میں پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق اور سترہ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی صحیح وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو پائی ہے۔

  • روس کے لیے جاسوسی، جرمنی میں تعینات برطانوی سفارت کار گرفتار

    روس کے لیے جاسوسی، جرمنی میں تعینات برطانوی سفارت کار گرفتار

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۱

    جرمن پولیس نے روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت خانے کے خفیہ اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • افغانستان کے موضوع پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

    افغانستان کے موضوع پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے اس کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغانستان میں جاری تشدد کی مذمت کی اور موجودہ مسئلے کے حل کے لئے ایک سیاسی سمجھوتے کے حصول پر زور دیا۔

  • روس چین فوجی مشقوں کا آغاز

    روس چین فوجی مشقوں کا آغاز

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہوگئیں۔

  • ایرانی بحریہ کی موجودگی تاریخی ہے: ایڈمرل خانزادی

    ایرانی بحریہ کی موجودگی تاریخی ہے: ایڈمرل خانزادی

    Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱

    ایرانی بحریہ کے کمانڈر رئیر ایڈمرل حسین خانزادی نے خلیج فن لینڈ میں ایرانی بحری بیڑے کی موجودگی کو ایک تاریخی واقعہ قرار دیا ہے۔

  • روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا

    روس نے شام کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کر دیا

    Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵

    روس نے شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مضبوط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • افغان سرحد کے قریب روس کی فوجی مشقیں

    افغان سرحد کے قریب روس کی فوجی مشقیں

    Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴

    روس نے افغانستان کی سرحد کے قریب فوجی پریڈ انجام دی ہے۔

  • روس، نئے سپر سونک میزائیل کی رونمائی

    روس، نئے سپر سونک میزائیل کی رونمائی

    Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲

    روس نے سپر سونک کروز میزائیل کی نئی نسل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • شام ؛ بشاراسد کی حلف برداری کے موقع پر ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کی سازش پر روس کا انتباہ

    شام ؛ بشاراسد کی حلف برداری کے موقع پر ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملے کی سازش پر روس کا انتباہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    روس کی وزارت دفاع نے شام میں بشار اسد کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں سے ممکنہ حملہ کئے جانے کی سازش کی خبر دی ہے۔

  • روس، ماسکو میں گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایرانی خواتین فائنل میں پہنچیں

    روس، ماسکو میں گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایرانی خواتین فائنل میں پہنچیں

    Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۴

    روس میں ہونے والے گھڑ سواری کے مقابلوں میں ایران کی وومین ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

    ہندوستان: مسلمانوں کے لئے حجاب لازمی ہونے کے شواہد نہیں ہیں، الہ آباد ہائی کورٹ

    ۵ minutes ago
  • پاکستان: اگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لائے گی تو اسے سہولت فراہم کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

  • صدرِ ایران سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی اہم ملاقات

  • حکومت نئی پابندیوں کے مقابلے کے لئے پوری طرح تیار ہے: ایرانی وزیر خزانہ

  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS