روس میں فوجی جہاز حادثے کا شکار، تین افراد ہلاک+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i391562-روس_میں_فوجی_جہاز_حادثے_کا_شکار_تین_افراد_ہلاک_ویڈیو
روسی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کا ایلیوشین ایل-112 فوجی طیارہ تین مسافرین کے ساتھ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں تینوں مسافر ہلاک ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ Asia/Tehran

روسی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کا ایلیوشین ایل-112 فوجی طیارہ تین مسافرین کے ساتھ حادثے کا شکار ہو گیا جس میں تینوں مسافر ہلاک ہو گئے۔

فارس نیوز نے خبر دی ہے کہ روس کا یہ فوجی طیارہ دار الحکومت ماسکو کے نواحی علاقے میں حادثے کا شکار ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ طیارہ ٹریننگ پرواز پر تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔