روس میں بس دھماکےکا منظر ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i391345-روس_میں_بس_دھماکےکا_منظر_ویڈیو
روس کی ایک سٹی بس میں دھماکہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہے۔ یہ واقعہ وورونژ شہر میں پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق اور سترہ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی صحیح وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو پائی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴ Asia/Tehran