-
مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران قومی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے، مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے، روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے طویل ہونے کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
یوکرین نے امریکہ سے ممنوعہ کلسٹر بم مانگ لیے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴یوکرین نے امریکہ سے کلسٹر بم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کی فتح کے بعد نیٹو کا شیرازہ بکھر جائے گا: سابق امریکی مشیر
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲ٹرمپ حکومت میں وزیرجنگ کے مشیر رہ چکے مک گرگور نے کہا ہے کہ جنگ میں یوکرین کی شکست کی صورت میں امریکہ بہت آسانی کے ساتھ یوکرینی صدر کو فراموش کردے گا۔
-
یوکرین جنگ میں امریکی کردار
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین کے تعلق سے بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پر امریکا کا دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صدر بائیڈن بحیرہ بالٹیک کے ملکوں پرجنگ یوکرین کے تعلق سے دباؤ ڈال رہے ہیں .
-
روس مخالف پابندیوں پر ماسکو کا انتباه
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی پابندیاں عالمی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ : روس
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳روس کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مغرب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ان پابندیوں سے عالمی معیشت اور تجارت کا اصول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
-
یوکرین جنگ اور یورپ میں اسلحے کی تیاری میں اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی وزیر کی روس سے اپیل؛ یوکرین جنگ روک دو!
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۵امریکی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ اپنی مختصر گفتگو کے دوران یوکرین جنگ کو روکنے کی اپیل کی ہے۔