-
کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے سے پسپائی اختیار کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
جرمنی کو یوکرین کی مدد پر مجبور کر دیں گے: زیلنسکی کا دعوی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی کو یوکرین کی مدد کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
کی ایف کے لئے برطانیہ کی مدد، کہیں آگ میں گھی کا کام تو نہیں؟
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲برطانیہ ایک بار پھر ایسی حالت میں کی ایف کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر غور کر رہا ہے کہ جب یوکرین کے صدر وولودیمیر زلنسکی لندن کے دورے پر ہیں۔
-
یواین سیکرٹری جنرل نے یوکرین روس جنگ کے دائرہ کار میں پھیلاؤ کا انتباہ جاری کر دیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوٹریس نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا دائرہ کار پھیل سکتا ہے اور یہ دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
-
یوکرین کو امریکی ہتهیاروں کی فراہمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
کریمیہ پر حملہ روس پر حملے کے مترادف ہوگا؛ روس کا یوکرین کو انتباہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۹روس نے کہا ہے کہ امریکہ ہتھیار فراہم کر کے جنگ یوکرین کو پیچیدہ بنا رہا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کر رہا ہے: پنٹاگون
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ دو اعشاریہ دو ارب ڈالر کے مزید ہتھیار یوکرین کو فراہم کئے جا رہے ہیں جن میں دور مار راکٹ و میزائل بھی شامل ہیں جس کے نتیجے میں روسی فوج کا مقابلہ کرنے میں یوکرین کی جنگی توانائی دوگنا بڑھ جائے گی۔
-
روس یوکرین تنازعہ، تازہ ترین جھڑپوں میں یوکرین کے 200 فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶یوکرینی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں روس کی وزارت دفاع نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔