-
نئے عیسوی سال میں یورو زون کی معیشت مزید کمزور ہو گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸نئے عیسوی سال میں یورو زون کی معیشت توانائی کے بحران اور بڑھتی افراط زر کی بنا پر مزید چھوٹی اور کمزور ہو جائے گی۔
-
یوکرین کا بڑا دعویٰ؛ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک ہوئے
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸یوکرین نے 2023 میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک کئے گئے ہیں۔
-
مستقبل کے لئے 2022 فیصلہ کن سال رہا: پوتین
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵ماسکو مغرب کو ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ یوکرینی عوام کو روس کو کمزور یا ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔
-
برطانیہ میں مظاہرے اور ہڑتال، لاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶دسیوں ہزار برطانوی مسافروں کو نئے سال کے موقع پر سفری ٹرمنلوں، خاص طور پر ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ اور افراتفری کا سامنا کرنا پڑا۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں یورپی مداخلت
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
روسی صدر کے خلاف دهمکی پر ماسکو کا شدید ردعمل
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، کیا روس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر رہی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو 9 مہینے کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
روس کے حملوں میں یوکرینی فوج کا بڑا جانی نقصان
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳روسی فوج نے یوکرین میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔