-
روس اور یوکرین کے درمیان باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے شدید لڑائی جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹امریکی دہشت گرد فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ باھموت شہر پر کنٹرول کےلئے روس اور یوکرین کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار، دہشتگرد گروہوں سے برآمد ہو رہے ہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اس مسئلے کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نوٹس لیا ہے۔
-
یوکرین مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ویران کر رہا ہے: روس
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں یوکرین کے حوالے سے کہا کہ کی ایف حکام مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ملیا میٹ کرنا چاہتے ہیں۔
-
فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکہ کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، 275ملین ڈالر کے مزید امدادی پیکج کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰امریکہ کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج صبح امریکی صدر نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو ائیر ڈیفنس نظاموں کی فراہمی کے لئے مزید 275 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ روس یوکرین جنگ کو مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپ کی طرف سے یوکرین کو بے حد و حساب اسلحہ کی فراہمی نے حالات کو بہت پیچیدہ بنا دیا ہے۔
-
کیا ایران، روس کو بیلیسٹک میزائل دے رہا ہے؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴وائٹ ہاؤس نے ایران سے روس کو بیلسٹک میزائلوں کی منتقلی کی تائید نہیں کی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ توقع سے زیادہ طول پکڑ رہی ہے: روسی صدر
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۲روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی کاروائی توقع کے برخلاف حد سے زیادہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔
-
جنگ یوکرین میں کامیاب ہوتا روس، یورپی ممالک آپس میں ہی بھڑے
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲یورپی یونین کے وزرائے توانائی، توانائی بحران کو کنٹرول کرنے کے لئے گیس کی زیادہ سے زیادہ قیمت معین کرنے میں ناکام رہے۔