-
براہ راست جھڑپوں کا خطرہ بڑھ رہا ہے: روس کا نیٹو کو انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵روس کے وزیر دفاع نے فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے انجام کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
کیا ماسکو نے ایٹمی حملے کی دھمکی دیدی؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ماسکو کسی کو بھی ایٹمی حملے کی دھمکی نہیں دیتا۔
-
شام ترکیہ تعلقات کے سلسلے میں ماسکو میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں شام ترکیہ تعلقات کے حوالے سے چار ملکی اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔
-
روس نے نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان کیا
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں آتی شدت کے درمیان بلاروس میں موجود روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ماسکو بلاروس میں نیٹو ممالک کی سرحد کے پاس اپنے ٹیکٹیکل نیوکلئیر ہتھیار تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
شام ترکیہ تعلقات پر روس میں آج چار فریقی کانفرنس
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴ماسکو میں ایران، روس، ترکیہ اور شام کا مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے جسے ترکیہ اور شام کے باہمی تعلقات کے لئے فیصلہ کن قرار دیا جا رہا ہے۔
-
یوکرین کو دئے جانے والے ہتھیار، برطانیہ کی سڑکوں پر استعمال ہو رہے ہیں
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹یوکرین بھیجے جانے والے ہتھیار، اسمگل ہوکر برطانیہ پہنچ رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل میں روس کی صدارت پر یوکرین چراغ پا، امریکہ بے بس
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی صدارت پر جہاں یوکرین نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے وہیں امریکہ نے بھی اس معاملے میں اپنی بے بسی کا اظہار کیا ہے۔
-
یوکرین نے کی فائر بندی کی تجویز کی مخالفت
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴یوکرین نے جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی فوج کے سربراہ نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران روس کو شکست نہیں دی جاسکتی
-
روسی صدر نے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوجی ٹریننگ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶روس کے صدر پوتین نے ملک کے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوری طور پر فوجی ٹریننگ میں شامل کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے