-
روس نے امریکی راز افشاں کرنے والے ایڈورڈ سنوڈن کو شہریت دیدی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دستخط کے بعد امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق کانٹریکٹر کو روس کی شہریت مل گئی۔
-
روسی ہیکرز کا یوکرین کی اہم تنصیبات پر بڑا حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳روسی ہیکرز نے یوکرین کے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنٹوں کی معلومات کو بے نقاب کر دیا۔
-
شمالی کوریا پر روس کو ہتھیار بھیجنے کا الزام
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۹شمالی کوریا کا کہنا ہے ہم نے روس کو کوئی ہتھیار یا گولہ بارود فروخت نہیں کیا۔
-
یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴یوکرین میں روسی فوج کے زیر کنٹرول علاقوں میں ریفرنڈم ہو رہا ہے۔
-
روس کی پھر دھمکی، ایٹمی ہتھیار استعمال کیا جا سکتا ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴روس کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ ہم روس کی حفاظت کے لیے جوہری ہتھیار استعمال کرسکتے ہیں۔
-
روس میں محدود لام بندی پر نیٹو کا ردعمل
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی بجلی گھر زاپوریژیا کے موضوع پر لاوروف اور گروسی کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر روسی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
فوجیوں کو ہائی الرٹ کرنا روس کا خطرناک اقدام ہے : نیٹو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم ایک خطرناک اور غیرذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
دنیا میں ایٹمی حملے کا خطرہ بڑھا، برطانیہ کو ملی ایٹمی حملے کی دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶برطانیہ کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے محدود پیمانے پر فوجیوں کو لام بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو مکمل طور پر تباہ و برباد اور اسے نہایت کمزور نیز اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔