SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات آج؛ روسی وزارت خارجہ

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات آج؛ روسی وزارت خارجہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ تہران کے جوہری پروگرام، شام، جنوبی قفقاز اور بحیرہ کیسپین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

  • وزیر خارجہ عراقچی کی ماسکو میں روس کے صدر سے ملاقات+ ویڈیو

    وزیر خارجہ عراقچی کی ماسکو میں روس کے صدر سے ملاقات+ ویڈیو

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے صدارتی محل میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا استقبال کیا۔

  • ایران اور روس کے تعلقات کی بنیادیں مستحکم ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    ایران اور روس کے تعلقات کی بنیادیں مستحکم ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷

    ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا ہے کہ ایران اور روس کے تعلقات عروج پر ہیں، اس کی بنیادیں مستحکم اور دونوں قوموں کے باہمی احترام اور مفادات پر قائم ہیں۔

  • ایرانی وزیر خارجہ رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے ماسکو پہنچ گئے ہیں

    ایرانی وزیر خارجہ رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے ماسکو پہنچ گئے ہیں

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے جو رہبر انقلاب اسلامی کا تحریری پیغام لے کر ماسکو پہنچے ہيں کہا ہے فطری امر ہے کہ اس پیغام میں علاقائی و عالمی حالات اور باہمی موضوعات کی جانب اشارہ کیا گيا ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے

    ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی روس کے اعلی حکام کے ساتھ اسٹریٹجک امور پر مذاکرات کے لیے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔

  • ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو کا دورہ کریں گے

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو کا دورہ کریں گے

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱

    روس میں تعینات ایران کے سفیر کاظم جلالی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جمعرات کو ماسکو پہنچ رہے ہیں۔

  • امریکی حکام کے متضاد بیانات سے مذاکرات کے عمل میں مدد نہیں ملے گی: سید عباس عراقچی

    امریکی حکام کے متضاد بیانات سے مذاکرات کے عمل میں مدد نہیں ملے گی: سید عباس عراقچی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکیوں کے متضاد بیانات سے مذاکرات کے عمل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔

  • رشن فیڈریشن کونسل نے

    رشن فیڈریشن کونسل نے " ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ" کو پاس کردیا

    Apr ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰

    رشن فیڈریشن کونسل کے اجلاس میں، ایران روس جامع اسٹریٹیجک معاہدے کو پاس کردیا گیا۔

  • روس کا یوکرین پر شدید مزائل حملہ

    روس کا یوکرین پر شدید مزائل حملہ

    Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲

    یوکرین پر روس کے میزائلی حملے میں کم از کم بتیس افراد ہلاک اور اسّی زخمی ہو گئے ہیں۔

  • دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ

    دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲

    روسی وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ روس کے بارے میں یورپ کا رویہ جارحانہ ہے کہا کہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں بھی، دنیامیں ہونے والی جنگوں کے اصلی عامل یورپ اور امریکہ رہے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
    ۱۰ hours ago
  • یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
  • پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
  • ہندوستان ؛ مہاراشٹر کی سیاست میں بلدیاتی انتخابات سے قبل بڑا سیاسی الٹ پھیر
  • نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS