-
صدر ایران رئیسی کا دورۂ روس مکمل، سفر کو کامیاب بتایا
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۵صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی روس کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی علی الصبح واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے تہران ہوائی اڈے پر صحافیوں اور نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران اپنے دورہ ماسکو کو کامیاب قراردیتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ میں اضافہ اور علاقائی بحرانوں کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔
-
روسی پارلیمنٹ سے صدرایران کا خطاب
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
کھلے سمندروں میں ایران چین روس کی مشترکہ بحری مشقیں شروع
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران روس اور چین کی بحریہ نے جمعے کی صبح بین الاقوامی سمندری حدود میں مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دوره روس
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران دنیا کے ساتھ متوازن پالیسی اپنانے کی راہ پر گامزن
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بیرون ملک ایرانی ہمارے سفیر ہیں ۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران روس تعلقات کے نئے باب میں بہترین تعاون پروان چڑھے گا۔
-
امریکہ اور روس میں کشیدگی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳امریکی صدرجوبائیڈن نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ روس یوکرین پرحملہ کر سکتا ہے۔
-
ایران روس تعلقات میں کوئی حد مقرر نہیں: صدرِ ایران
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ایران کے تعلقات میں توسیع کے لئے کوئی حد مقرر نہیں ہے اور تہران اور ماسکو کے تعلقات اسٹریٹیجیک ہیں۔
-
صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات اور حالات کے پیش نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
روس کے دورے پر جاتے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج صبح اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو دورے کے لئے روانہ ہو گئے۔