-
ایران، روس اور چین مشترکہ بحری مشقیں انجام دیں گے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۸ایران، روس اور چین مشترکہ بحری مشقیں کرنے والے ہیں۔
-
صدرِ ایران کا دورۂ روس، دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک نیا باب اور نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صدر ایران کے دورۂ روس کو تعلقات میں ایک نیا باب جبکہ قومی سلامتی کے سکریٹری نے اُسے نئے کامیاب تجربات کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶روس کی وزرات خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے مابین ٹیلیفونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
کورونا وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہوگا، عالمی ادارۂ صحت کا نیا دعویٰ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳عالمی ادارہ صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وایرس کا پوری طرح سے خاتمہ نہیں ہوگا۔
-
برفباری میں دفن ہوگیا شہر۔ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷ویڈیو میں روس کے ایک باشندے کو دیکھا جا سکتا ہے جو شدید برفباری کے بعد اپنے مکان میں قید ہو گیا ہے اور آنے جانے کے سبھی راستے بند ہو گئے ہیں۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ علاقے میں تقریبا دو میٹر اونچی برف گری ہےجس کے بعد مکانات اور گاڑیاں اُس میں دفن ہو کر رہ گئی ہیں۔
-
امریکا اور نیٹو کو روسی صدر کا انتباه
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
سویڈن میں ایٹمی بجلی گھر کے اوپر نامعلوم ڈرون کی پرواز سے مچی کھلبلی، پولیس الرٹ
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸سویڈن کے ایٹمی بجلی گھروں کے اوپر دو ڈرون اڑتے نظر آئے جس کے بعد اس ملک کی پولیس کو الرٹ کر دیا گیا۔
-
روس اور نیٹو آمنے سامنے، پوتین کا نیٹو کو انتباہ، امریکی وزیر خارجہ کی روس کو دھمکی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳روسی صدر ولادیمیر پوتین نے نیٹو کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
روس کے آسمان پر دکھی عجیب و غریب چیز+ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳روس کے آسمان پر عجیب و غریب چیز ظاہر ہوئی جس نے پوری دنیا کو حیران کر دیا۔
-
روس اور مغرب کی کشیدگی
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ