-
امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روسی وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس اور سخت جواب دے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر سلامتی کونسل کی تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ویانا مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر زور دیا ہے۔
-
روسی فوج کو عنقریب ایس 500 سے لیس کیا جائے گا
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو عنقریب ایس پانچ سو میزائل سسٹم اور سرمت سپر سونک میزائل سے لیس کیا جائے گا۔
-
ایران، چین اور روس، امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں: ٹرمپ + ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳امریکا کے سابق صدر نے اپنی ایک انتخاباتی مہم میں کہا کہ ایران، چین اور روس، عالمی محاذ پر امریکا کو ذلیل کرتے جا رہے ہیں۔
-
شام میں کیمیکل حملے کی تیاری، روس نے کیا خبردار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸شام میں روس کے قیام امن کے مرکز نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام، صوبہ ادلب میں کیمیکل حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱روس کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات اپنے آخری مرحلے کو پہونچ گئے ہیں۔
-
یورپ کی سلامتی کا نظام پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، روسی صدر کا انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶روسی صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی کا نظام تباہ اور اسلحے کی نئی دوڑ کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
روس مخالف امریکی پابندیوں پر ماسکو کا ردعمل
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایٹمی جنگ میں کوئی فتحیاب نہیں ہوتا: روس اور امریکہ کا مشترکہ بیان
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳ایٹمی جنگ کا کوئی فاتح نہیں ہوتا، اس لئے اس کی طرف جانا فضول ہے، یہ کہنا ہے امریکہ اور روس کے سربراہوں کا۔
-
بائیڈن نے پوتین کو قاتل قرار دے دیا+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ تو ختم ہوگئی لیکن ایک دوسرے پر اپنی طاقت اور تسلط کا رعب جمانے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔