-
اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بیان میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے سے متعلق پابندی کی مدّت میں توسیع کی کھل کر حمایت کی ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد پر روس کا رد عمل بھی آگیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰چین کی طرح روس نے بھی جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی قرار داد پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲روس کے وزیر توانائی نے اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دیگر ملکوں کے امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔
-
عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔
-
نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷روس کی بحریہ نے نیٹو کی شکل میں فرضی دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب جنگی مشقیں انجام دی ہیں جن میں اسکندر نامی بموں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔
-
روسی فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم کو بہترین فلم کا ایوارڈ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹یورپیئن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول دو ہزار بیس میں ایران کی شارٹ فلم ’مرد جعبہ ای‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
ایران پر امریکی دباؤ سیاسی محرکات کے باعث ہے: روس
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے دباؤ کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے واشنگٹن کے اقدام کی مذمت کرے۔
-
شام کے خلاف معاشی دباؤ کیوں ناکام رہا؟ جانیے اہم وجوہات
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹شام کے خلاف امریکا کا ایک نیا قانون سترہ جون سے نافذ ہونے والا ہے لیکن تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ شام اس بحران کو بھی بآسانی حل کر لے گا۔
-
وینیزوئيلا کی کامیاب مہم سے جھلائے ہوئے امریکا نے ایران کے کئي بحری جہازوں پر پابندی لگائي
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹امریکا کی وزارت خزانہ نے وینیزوئیلا کے عوام کے لیے ایندھن ارسال کرنے کی ایران کی کامیاب مہم کے انتقام کے طور پر اس ملک کے متعدد بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایران، جوہری تنصیبات کے معائنے کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱ویانا میں عالمی اداروں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کل رات کہا کہ ایران، اپنے جوہری تنصیبات کے معائنے کی راہ میں کبھی بھی رکاوٹ نہیں بنا اور ایران نے کبھی بھی جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے حق کو مسترد نہیں کیا ہے۔