-
شام میں امریکی آلہ کاروں کے خلاف مظاہرہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸شام کے صوبے الحسکہ کے عوام نے امریکی حمایت یافتہ آلہ کار کرد ڈیموکریٹک فورسز (قسد) کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
نسل پرستی کے خلاف پورے امریکا میں مظاہرے، عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۳پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور لوگ پولیس کے نسل پرستانہ اور تشدد آمیز رویئے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
-
کیا، روسی فوجی لیبیا میں موجود ہیں؟
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹روس نے امریکا کے اس الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے اپنے فوجیوں کو لیبیا بھیجا ہے۔
-
جب روسی پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴روسی پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔
-
لیبیا کے بعد اب شام میں بھی روس اور ترکی کا تصادم ہو سکتا ہے
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲شمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔
-
دفاعی شعبے میں روس کی نئی چھلانگ، اسٹیلتھ طیارے بنانے کی کوشش شروع
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶روس نے طویل فاصلے پر نشانہ بنانے اور ریڈار کی نظروں سے بچنے والے طیارے بنانے شروع کر دیئے۔
-
امریکہ ایران کے تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے سے باز رہے: روس
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ میں روس کے نائب مندوب نے امریکہ کو ایرانی تیل بردار جہازوں کے راستے میں رکاوٹوں ڈالے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
کورونا سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 94 ہزار 98 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 20 ہزار 180 ہو گئیں جبکہ ایران میں اب بھی صحتیاب ہونے والوں کا تناسب دنیا میں دیگر ممالک سے زیادہ نظر آرہا ہے۔
-
کورونا متاثرین کی کل تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کر گئی
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
روس کی امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶ایک روسی سینیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جرمنی میں موجود امریکی ایٹم بموں کو پولینڈ منتقل کیا گیا تو ماسکو واشنگٹن تعلقات بڑے بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔