-
شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
شامی حکومت کی درخواست پر ایران بدستور وہاں رہے گا: ظریف
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران و ماسکو جب تک شامی قوم اور حکومت چاہیں گی ان کے ملک میں موجود رہیں گے.
-
روس کو بغدادی کی ہلاکت کے امریکی دعوے پر شک
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳روس نے داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کے امریکی دعوے کو شرمناک قرار دیا ہے۔
-
صدر روحانی اور پوتین کی علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے دوجانبہ اور علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
-
خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے فیصلے پر روس کی تنقید
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱روس کے نائب وزیرخارجہ نے خلیج فارس میں امریکہ کی جانب سے مزید فوجی روانہ کئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکہ کی فوجی موجودگی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔
-
سہ فریقی انقره سربراہی اجلاس کا اختمامی بیان
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام کے بارے میں ایران روس اور ترکی کے سربراہی اجلاس کے نتائج
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے روس کردار ادا کر رہا ہے: روحانی اور پوتین
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترکی میں منعقدہ سہ فریقی اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی۔
-
ایران اور روس نے سوئفٹ کا متبادل نظام قائم کرلیا
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴ایران اور روس نے مالی ٹرانزیکشن کے لئے سوئفٹ کا متبادل سسٹم قائم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔۔
-
ایران اور روس کے اہم اسٹراٹیجک تعلقات: جواد ظریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہیں اور روس نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہے.