-
روس میں ایک نیا قبرستان دریافت ہوا ۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۶آثار قدیمہ کے ماہرین نے روس میں کئی ہزار سالہ ایک نیا قبرستان دریافت کیا ہے جس میں جواہرات پہنے کچھ مردوں کے باقی ماندہ جسمانی اجزاء بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔اسکے علاوہ کچھ قدیمی ظروف بھی دریافت ہوئے ہیں جن کے ذریعے گزشتہ اقوام کے کچھ پوشیدہ اسرار کو روشن کیا جا سکتا ہے۔
-
پوتین نے اردوغان کے لئے آئس کریم خریدی۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱روس میں فوجی ساز و سامان کی سالانہ بین الاقوامی نمائش میکس کے معائنہ کے دوران اچانک روسی صدر ولادیمیر پوتین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے ساتھ آئس کریم کے اسٹال کی جانب نکل گئے اور ان کے لئے ایک آئس کریم خریدی۔
-
روس کے میکس دوہزار انیس میں ایرانی کروز میزائل کی رونمائی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲روس میں ایئرشو اور ایرو اسپیس سے متعلق نمائش میکس دوہزار انیس میں اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کردہ کروز میزائل مبین کی رونمائی کی گئی
-
ایران کے خلاف امریکی درخواست کی مخالفت
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳روس کے سینئیر سفارتکار میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت بڑھانے کی امریکی حکام کی درخواست کو اہمیت نہیں دینی چاہئے
-
امریکہ کے بعد روس کا جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲شمالی کوریا کے بعد امریکہ اور پھر اب روس نے بھی میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے جواب میں روس کے دو میزائل تجربات
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵روسی فوج نے امریکہ کے میزائل تجربے کے جواب میں دو میزائل تجربات انجام دیئے ہیں۔
-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
امریکا کو روسی صدر کا انتباہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶روس کے صدر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا دنیا کے کسی بھی خطے میں میزائل نصب کرے گا تو ماسکو بھی ویسا ہی جوابی اقدام کرے گا۔
-
روس کا فوجی شعبے میں کارنامہ + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹روس کی فوج نے بغیر پائلٹ کے ایک جنگی طیارہ تیار کر لیا ہے۔
-
روس کا دیو ہیکل پیشرفتہ ڈرون ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱روس نے حال ہی میں اپنے ایک دیو ہیکل بمبار ڈرون کی رونمائی کی ہے جس کے بارے میں روسی حکام کا دعوا ہے کہ وہ ایک پرواز میں ماسکو سے لندن تک جاکر واپس آ سکتا ہے۔یہ امریکی ڈرون لاک ہیڈ RQ 170 سے کافی ملتا جلتا ہے اور اسے جنگی مقاصد کے لئے خفیہ طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔آخوتنیک یعنی شکاری نامی یہ روسی ڈرون ۲۰ ٹن وزنی ہے۔