-
حلب میں امدادی کارروائیوں کا آغاز
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰حکومت شام نے روس کے تعاون سے شمال مغربی شہر حلب کے شہریوں کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
-
عالمی اولمپک کمیٹی پر روسی صدر کی کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ اولمپک کھیلوں سے ان کے ملک کی بے دخلی ناقابل تصور ہے۔
-
روس کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶روس کے صدر ولادی میر پوتن نے دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی بچے کا سر کاٹنے والے دہشت گردوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے: روس کا الزام
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ موجود اطلاعات کے مطابق جن مسلح افراد نے ایک فلسطینی بچے کا سر کاٹا اور اس کی ویڈیو فلم بنائی، انھیں امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
-
امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیاں مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: روسی وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیوں کو مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر شام اور روس کے حملے
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱شام کے صوبے حمص میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر روس کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
نیٹو کشیدگی پیدا کر رہا ہے: روس
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴روس کی وزارت خارجہ نے نیٹو کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے کے اقدامات پر تنقید کی ہے
-
نیٹو کی توسیع کی بابت روسی وزیر خارجہ کا انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیٹو کے مقابلے میں اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
شام میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر امریکہ اور روس کا اتفاق
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی برقرار رکھنے کے لئے واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے
-
داعش اور جبہت النصرہ کے خلاف دباؤ بڑھانے پر زور
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گرد گروہ داعش اور جبہت النصرہ کے خلاف دباؤ بڑھانے پر زور دیا ہے۔