-
نیٹو کی بحری اور روس کی میزائلی مشقیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹نیٹو نے روس کے نزدیک بحری فوجی مشقیں اور روس نے اس کے جواب میں بین البراعظمی میزائلوں کی مشقیں شروع کردی ہیں ۔
-
جنوبی کوریا میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس اور چین کا سخت ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲روس نے جنوبی کوریا میں امریکی تھاڈ میزائل نصب کیے جانے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی سرحدوں کے قریب روسی فوج کے خصوصی میزائل یونٹ تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف روسی فضائیہ اور شامی فوج کی کارروائی
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴روسی لڑاکا طیاروں نے شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے
-
تعلقات کی بحالی کے بعد روس ترک وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو انقرہ تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملاقات کی۔
-
روس اور ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کا خیرمقدم
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے روس اور ترکی کے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے دونوں ملکوں کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے-
-
ایٹمی پروگرام کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ ختم، پوتن
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶روس نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ اب نہیں چلے گا۔
-
بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۶ماسکو اور انقرہ کے تعلقات میں برف پگھلنے کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔
-
ترکی کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے روسی صدر کا حکم
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے بعد ترکی پر عائد سیاحتی پابندی اٹھا لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس اور ترکی کے صدور کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲روس اور ترکی کے صدور نے گذشتہ برس ماسکو اور انقرہ کے درمیان کشیدگی پیدا ہونے کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر بات چیت کی۔
-
روس کی جانب سے عراق کو مزید ہیلی کاپٹر فراہم
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶روس نے عراق کے ساتھ فوجی معاہدوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسے مزید دو فوجی ہیلی کاپٹر فراہم کر دیے ہیں۔