SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • ترک وزیراعظم نے روس سے معافی مانگنے کی تردید کردی

    ترک وزیراعظم نے روس سے معافی مانگنے کی تردید کردی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۸

    ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدیریم نے روس سے معافی مانگنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ملک نے روسی طیارہ مارگرائے جانے کے واقعے پرصرف افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے ایران روس کے درمیان ہم آہنگی

    علاقائی بحرانوں کے حل کے لئے ایران روس کے درمیان ہم آہنگی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۴

    ایران اور روس، علاقے کے بحرانوں خاص طور سے شام کے بحران کے حل کے دائرے میں دو طرفہ ہم آہنگی اور صلاح و مشورے کا عمل مزید فروغ دیں گے۔

  •  ترکی کے صدر کی روسی صدر سے معافی

    ترکی کے صدر کی روسی صدر سے معافی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷

    کرملین کے ترجمان نے خبر دی ہے کہ ترکی کے صدر نے شام اور ترکی کی سرحد کے درمیان روس کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی بابت معافی مانگ لی ہے-

  • طیارہ مار گرانے پر ترکی نے روس سے معافی مانگ لی

    طیارہ مار گرانے پر ترکی نے روس سے معافی مانگ لی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے طیارہ مار گرائے کے معاملے پر روس سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔

  • روس چین تعلقات، ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک ہیں: صدر پوتن

    روس چین تعلقات، ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک ہیں: صدر پوتن

    Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اپنے دورہ چین کے موقع پر ماسکو بیجنگ تعلقات کو ہمہ گیر اور اسٹریٹیجک قرار دیا ہے۔

  • ترکی، روس سے عذر خواہی کا کوئی ارادہ نہیں

    ترکی، روس سے عذر خواہی کا کوئی ارادہ نہیں

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸

    ترکی نے کہا ہے کہ روس سے عذر خواہی کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

  • تاشقند میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    تاشقند میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۴

    شنگھائی تعاون تنظیم کے تاشقند اجلاس کے موقع پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل نیز شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرے میں تعاون کا جائزہ لیا۔

  • شنگھائی تعاون تنطیم میں نئے ارکان کی شمولیت کا جائزہ

    شنگھائی تعاون تنطیم میں نئے ارکان کی شمولیت کا جائزہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران اوردیگرملکوں کو باضابطہ رکنیت دینے کا جائزہ لیا جارہاہے-

  • نیٹو کے مقابلے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت ہے: روسی صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب

    نیٹو کے مقابلے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت ہے: روسی صدر کا پارلیمنٹ سے خطاب

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے نیٹو کے مقابلے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • فلوجہ کی آزادی میں ایران روس اور شام کا انٹیلیجنس تعاون بہت اہم تھا

    فلوجہ کی آزادی میں ایران روس اور شام کا انٹیلیجنس تعاون بہت اہم تھا

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲

    عراق نے فلوجہ شہر کی آزادی کی کارروائیوں کے دوران ایران، روس، عراق اور شام کے انٹیلیجنس تعاون کو بہت ہی اہم قراردیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS