-
اقوام متحدہ پر روس کی تنقید
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۶روس نے داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے مقابلے میں اقوام متحدہ کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے نے داعش کے ذریعے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال پر ایک بار بھی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
-
شام کے بحران کے حل سے متعلق اسٹیفن دی میستورا کی مشاورت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵شام کے بحران کے خاتمے سے متعلق جنیوا امن مذاکرات کے نئے دور کے موقع پر شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن دی میستورا نے اس بحران کے حل کے لئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے روس، شام، ایران، ترکی اور سعودی عرب کے حکام کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
-
اسٹیفن ڈی میسٹورا اور سرگئی لاوروف کے شام کے بارے میں مذاکرات
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میسٹورا نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳ایران کے، قومی سلامتی اور امور خارجہ کے پارلیمانی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے تہران اور ماسکو کے تعلقات کے فروغ کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
بشار اسد کے بارے میں امریکہ سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، روس
Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۶روس نے ایک بار پھر صدر بشار اسد کے سیاسی مستقبل کے بارے میں ماسکو واشنگٹن سمجھوتے کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
-
روس کا ترکی کو ایک بار پھر انتباہ
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹روس کے وزیر خارجہ نے ترک حکومت کو ہمسایہ ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور دہشت گردوں کی حمایت کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شامی عوام کے لئے امداد
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۸شام اور روس کی انسان دوستانہ امداد حمص کے باشندوں تک پہنچا دی گئی۔
-
شام میں بشار اسد کو ہٹانے کی بات کرنا قیام امن کی کوششوں کے خلاف ہے، روس
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸روس نے شام کے صدر بشار اسد کو اقتدار سے ہٹانے کے بیانات کو شام کے بحران کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
روس نے واشنگٹن جوہری کانفرنس میں کیوں شرکت نہیں کی، روسی وزیر خارجہ نے وجہ بتا دی
Apr ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۳روس نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایٹمی سیکورٹی کانفرنس میں شریک ملکوں کو برابر کے حقوق حاصل نہیں ہیں اس لئے ماسکو نے اس میں شرکت نہیں کی۔
-
شام: روس کے فضائی حملے میں ساٹھ دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۱روس نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کر کے ساٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔