-
فوجی میدان میں ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے نائب سربراہ منصور حقیقت پور نے کہا ہے کہ علاقائی اور علاقے سے باہر کے بعض ممالک ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔
-
شام میں جنگ بندی کی مدت مقرر نہیں ہے۔ روسی وزیر خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶روس کے وزیر خارجہ نے شام میں جاری جنگ بندی کو تشدد اور بدامنی کے خاتمے کی جانب پہلا قدم قرار دیا ہے۔
-
علاقائی مسائل کے بارے میں تہران اور ماسکو کے درمیان تبادلۂ خیال
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳روس کے نائب وزیر خارجہ گریگوری کاراسین ایرانی حکام کے ساتھ علاقائی مسائل سمیت مختلف مسائل کے بارے میں بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ ابراہیم رحیم پور نے روس کے نائب وزیر خارجہ گریگوری کاراسین سے ملاقات میں امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لیے ایران، روس اور علاقے کے دیگر ملکوں کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی سے شام کے لیے ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکی جائے: روسی وزیر خارجہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مطالبہ کیا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گردوں کے لیے ترکی سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ روکی جائے۔
-
شام میں حملےداعش اور جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں تک محدود رکھنے پر اتفاق
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹امریکہ اور روس نے شام میں فوجی کارروائیوں کا دائرہ ، داعش اور جبہت النصرہ کے ٹھکانوں تک محدود کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴شامی فوج نے صوبہ حلب جانے والی اسٹریٹجک شاہراہ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
دہشت گردی کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے پر روس کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مشرق وسطی کے علاقے میں دہشت گردی کے مسئلے کا زیادہ موثر مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روسی چھاتہ بردار فوجی ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰روس کے چھاتہ بردار فوجیوں کا ایک دستہ مغربی ہندوستان کے شہر پونہ پہنچ گیا۔
-
ترکی کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے روس کی شرط
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱روس نے ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے شرط عائد کر دی۔