-
شام اور لبنان پر حملے کے لیے اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ منصوبہ
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے دورے کے دوران شام اور لبنان پر مشترکہ حملے کے لیے ایک منصوبے سے اتفاق کیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیاروں کا استعمال
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج، شام میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے ستر ڈرون طیارے استعمال کر رہی ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے بارے میں روس سے امریکہ کی درخواست
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸امریکہ نے روس سے درخواست کی ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کرے۔
-
شام میں جنگ بندی ایران وروس کی تشویش
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴شام میں جنگ بندی مفید قدم تاہم ایران اور روس نے یہ تشویش بھی ظاہر کی ہے کہ جنگ بندی کہیں دہشتگردوں کو دوبارہ منظم ہونے کے موقع میں تبدیل نہ ہوجائے۔
-
عالمی برادری شام کے سرحدی علاقوں میں ترکی کے حملے بند کرائے، روس
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵روس نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ شام کے سرحدی علاقوں میں ترکی کے حملے بند کرائے۔
-
روس شام میں پرامن حل کی جگہ دوسرے کسی بھی متبادل طریقے کو قبول نہیں کرے گا
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸روس نے شام میں جنگ بندی اور پرامن حل کی جگہ دوسرے تمام متبادل راستوں کو مسترد کر دیا۔
-
امریکہ کے اتحادی ممالک شام میں جنگ بھڑکا رہے ہیں: روس
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱روس کے وزیر خارجہ نے شام کے مسئلے میں بعض امریکی اتحادیوں پر، جنگ بھڑکانے اور اس ملک کے تنازعے کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس اور شام کے صدور کی ٹیلی فون پر گفتگو، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی پر تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱روس اور شام کے صدور نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں داعش اور جبہۃ النصرہ سمیت ان سبھی دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیا ہے جنھیں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔
-
ترکی کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد کا امکان ہے، روس کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰روس، سلامتی کونسل میں ترکی کے خلاف قرار داد پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ کا شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے نائب وزرائے خارجہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔