SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • شام میں جنگ بندی کی نوعیت کے بارے میں گفتگو ضروری ہونے پر روس کا اتفاق : امریکی وزیرخارجہ

    شام میں جنگ بندی کی نوعیت کے بارے میں گفتگو ضروری ہونے پر روس کا اتفاق : امریکی وزیرخارجہ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں جنگ بندی کی نوعیت سے متعلق گفتگو کے ضروری ہونے سے اتفاق کر لیا ہے۔

  • ایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، ولادیمیر پوتن

    ایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، ولادیمیر پوتن

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶

    تہران اور ماسکو نے ایران اور روس کے درمیان تعلقات کو تمام شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ دیے جانے پر تاکید کی ہے۔

  • برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر روس کی کڑی تنقید

    برطانوی وزیر خارجہ کے بیان پر روس کی کڑی تنقید

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰

    روس نے برطانوی وزیر خارجہ فلیپ ہیمنڈ کے اس بیان کو خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس اور ایران مسئلہ شام کے حل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

  • جنیوا مذاکرات میں احرارالشام اور جیش الاسلام کی شرکت کا مطلب یہ نہیں کہ یہ دہشت گرد نہیں: روسی وزیر خارجہ

    جنیوا مذاکرات میں احرارالشام اور جیش الاسلام کی شرکت کا مطلب یہ نہیں کہ یہ دہشت گرد نہیں: روسی وزیر خارجہ

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱

    روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام سے متعلق جنیوا مذاکرات میں دہشت گرد گروہوں احرار الشام اور جیش الاسلام کی شرکت کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ گروہ دہشت گرد نہیں ہیں -

  • شام کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان گفتگو

    شام کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان گفتگو

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۷

    بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے روسی صدر کے نمائندے سے شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

  • ترکی کی سرزمین سے شام پر حملہ

    ترکی کی سرزمین سے شام پر حملہ

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کی سرزمین سے شام پر گولہ باری کی گئی ہے۔

  • ڈاکٹر علی اکبر ولایتی روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    ڈاکٹر علی اکبر ولایتی روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۳

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر برائے عالمی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی چار روزہ سرکاری دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔

  • روسی اور ترک حکام کے درمیان لفظی جنگ نئے مرحلے میں داخل

    روسی اور ترک حکام کے درمیان لفظی جنگ نئے مرحلے میں داخل

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روس کو خبردار کرتے ہوئے ماسکو سے کہا ہے کہ وہ ہر طرح کے غیر ذمےدارانہ اقدام سے اجتناب کرے۔

  • حمص میں دہشت گردوں کی ہلاکت

    حمص میں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸

    شام کے صوبہ حمص میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جنگ میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں-

  • ماسکو کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعوی مسترد

    ماسکو کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعوی مسترد

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱

    ماسکو نے روسی طیاروں کے ذریعے ترکی کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد پروپیگنڈہ قرار دیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۲ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS